اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) گیس کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ کیخلاف ہوٹلز ایسوسی ایشن کا احتجاج ،اوگرا کا کھیراﺅ کر لیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سینکڑوں افراد نے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے اوگرا کی بلڈنگ کا گھیراﺅ کر لیا اور شدید نعرے بازی کی ،مظاہرین کا کہنا تھا کہ گیس کی قیمتوں میں پہلے ہی 193فیصد اضافہ ہو چکا ہے ،مزید 137فیصد اضافہ سے کاروبار بالکل ہی بند ہو جائے گا ،اوگرا قیمتوں میں مزید اضافے کی درخواست کو مسترد کرے ۔
یہ بھی پڑھیں : پی ٹی آئی کے 18رہنماﺅں کے شناختی کارڈ بلاک