sarfraz bugti

سرفراز بگٹی کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان

تربت (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے پیپلز پارٹی میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا ۔
تربت میں پیپلز پارٹی کے جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے سرفراز بگٹی نے کہا کہ پیپلز پارٹی میں شمولیت میرے لیے اعزاز کی بات ہے ،تربت سے قوم پرستی کی سیاست کو شکست دینے کا آغاز کر رہے ہیں ،نفرت اور قوم پرستی کی سیاست نے ہمیں نقصان کے سوا کچھ نہیں دیا ۔

یہ بھی پڑھیں : ”بیٹے کیخلاف مقدمات کی تفصیل دی جائے“سابق گورنر میاں اظہر ہائیکورٹ پہنچ گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں