اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چار وکلا تنظیموں نے چیف الیکشن کمشنر سے استعفا دینے کا مطالبہ کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق وکلا تنظیموں نے راجہ سکندر کی کارکردگی پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے فوری عہدہ چھوڑنے کا مطالبہ کر دیا ،وکلا تنظیموں نے انتخابی طریقہ کار ،حلقہ بندیوں اور نشستوں کی تقسیم پر سوالات اٹھا دیے ،وکلا تنظیموں میں پاکستان بار ،سپریم کورٹ بار ،پنجاب بار اور سندھ ہائیکورٹ بار شامل ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں : الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی آج سے جمع ہونگے