اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن کو ہٹانے کے مطالبے کے سوال پر چیئرمین تحریک انصا ف نے صاف جواب دیدیا ۔
نجی ٹی وی کے نمائیندے نے بیرسٹر گوہر سے الیکشن کمشنر کو ہٹانے کے مطالبے پر سوال کیا تو انہوں نے جواب دیا کہ کوئی ایسا اقدام نہیں چاہتے جس سے الیکشن میں تاخیر ہو ،ہمیں اب صرف الیکشن کی جانب جانا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : ”اب چیف الیکشن کمشنر پر حملے شروع کر دیے “ن لیگ انتخابات سے بھاگنا چاہتی ہے ،اعتزاز