اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بانی چیئرمین تحریک انصاف لاہور میانوالی اور اسلام آباد سے الیکشن لڑیں گے ۔
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما اور قانونی مشیر علی ظفر نے کہا کہ عمران خان تین حلقوں سے الیکشن میںحصہ لینگے ،ملک کی بڑی سیاسی جماعت کو انتخابی نشان ملنا بنیادی حق ہے ،امید ہے کہ توشہ خانہ کیس کا فیصلہ جلد آ جائے گا ۔
یہ بھی پڑھیں : حسان نیازی بھی میدان میں آ گئے،جیل سے الیکشن لڑنے کا اعلان ،ہائیکورٹ سے رجوع