اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر فواد چوہدری کا 10روز کا ریمانڈ منظور ،نیب کے حوالے کر دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق احتساب عدالت نے کرپشن کیس میں فواد چوہدری کا دس روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے انہیں نیب کے حوالے کر دیا ،عدالت نے انہیں الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی پر دستخط کرنے کی اجازت دیدی ۔فواد نے الیکشن کے دیگر امور کیلئے بھائی فراز کے نام پاور آف اٹارنی پر دستخط کر دیے ۔
یہ بھی پڑھیں : لاہور ،میانوالی اور اسلام آباد،عمران خان 3حلقوں سے الیکشن لڑنے کو تیار