لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) احتساب عدالت میں مونس الٰہی کیخلاف کرپشن کیس کی سماعت ،شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک کرنے کی درخواست مسترد۔
نجی ٹی وی کے مطابق احتساب عدالت میں نیب نے درخواست کی کہ مونس الٰہی کا پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم دیا جائے ،عدالت نے درخواست کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ابھی اس کی ضرورت نہیں ہے ۔نیب نے مونس الٰہی کے اثاثہ جات کی رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی ۔
یہ بھی پڑھیں : اڈیالہ جیل میں پرویز الٰہی بیمار،احتساب عدالت میں ویڈیو لنک پر پیش ہونگے