مردان (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کو سنٹرل جیل مردان سے رہا کر دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اسد قیصر نو مئی کے واقعات پر تھری ایم پی او کے تحت جیل میں تھے ،18دن بعد رہا کر دیا گیا ،جیل کے باہر کارکنوں کی بڑی تعداد استقبال کرنے کیلئے موجود تھی ،اسد قیصر میڈیا سے بات کیے بغیر وہاں سے روانہ ہو گئے ۔
