sanjarani

چیئرمین سینٹ عام انتخابات لڑنے کو تیار،چاغی سے قومی و صوبائی نشست پر امیدوار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی بھی انتخابی میدان میں اترنے کو تیار ہو گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق صادق سنجرانی نے چاغی سے قومی اور صوبائی نشست پر الیکشن لڑنے کی تیاری کر لی ۔یاد رہے کہ چیئرمین سینٹ اور سپیکر اسمبلی مستعفی ہوئے بغیر الیکشن میں حصہ نہیں لے سکتے ،صادق سنجرانی کو الیکشن لڑنے کیلئے استعفا دینا ہو گا ۔

یہ بھی پڑھیں: 3ماہ میں 30ہزار افغان خاندان واپس چلے گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں