khalid khursheed

خالد خورشید پارٹی صدارت سے تاحیات نااہل

گلگت (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے سابق وزیر اعلیٰ خالد خورشید کو پارٹی صدارت سے تا حیات نااہل قرار دیدیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق چیف الیکشن کمشنرنے پی ٹی آئی گلگت بلتستان کی صدارت سے متعلق فیصلہ سنا دیا ،خالد خورشید کو پارٹی صدارت سے تاحیات نا اہل قرار دیدیا گیا ،یاد رہے کہ خالد خورشید کو جعلی ڈگری کیس میں نااہل قرار دیا گیا تھا ۔

یہ بھی پڑھیں : اے این پی کا انتخابی نشان بھی خطرے میں ،انٹرا پارٹی الیکشن بارے فیصلہ محفوظ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں