sheikh rasheed

کسی کیخلاف پریس کانفرنس نہیں کی ،شیخ رشید

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ میں نے کسی کیخلاف پریس کانفرنس نہیں کی ،تحریک انصاف میرے مقابلے میں امیدوار کھڑا نہیں کرے گی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق شیخ رشید نے کہا کہ میں راولپنڈی کے حلقہ 56اور57دونوں سے الیکشن لڑوں گا ،میں نے کسی کیخلاف پریس کانفرنس نہیں کی ،پی ٹی آئی میرے خلاف امیدوار کھڑا نہیں کرے گی ۔سابق وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی کی حمایت کا شکر گزار ہوں ۔

یہ بھی پڑھیں : خالد خورشید پارٹی صدارت سے تاحیات نااہل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں