baloch long march

بلوچ لانگ مارچ شرکا کی گرفتاریاں،ڈپٹی کمشنر اور آئی جی اسلام آباد عدالت میں طلب

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچ لانگ مارچ شرکا کی گرفتاریوں کیخلاف درخواست ،آئی جی اسلام آباد اور ڈپٹی کمشنر طلب ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں بلوچ لانگ مارچ کے شرکا کی گرفتاریوں کیخلاف درخواست ،عدالت نے درخواست پر اعتراضات دور کرتے ہوئے آئی جی اور ڈپٹی کمشنر کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا ۔

یہ بھی پڑھیں : خالد خورشید پارٹی صدارت سے تاحیات نااہل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں