لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما اور قانونی ماہر لطیف کھوسہ نے انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کر لیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق لطیف کھوسہ بھی انتخابی میدان میں کود پڑے ،انہوں نے لاہور کے حلقہ این اے 122سے کاغذات نامزدگی حاصل کر لیے ۔
یہ بھی پڑھیں : پی ٹی آئی کی الیکشن کمیشن کیخلاف درخواست ،پشاور ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا