اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کیخلاف اپیلوں کی سماعت کیلئے دو رکنی اپیلٹ ٹربیونل قائم کر دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس کی ہدایت پر رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ،جسٹس طارق محمود جہانگیری اور جسٹس ارباب محمد طاہر پر مشتمل ٹربیونل ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کیخلاف اپیلوں پر سماعت کرے گا ۔
یہ بھی پڑھیں : اے این پی کا انتخابی نشان بھی خطرے میں ،انٹرا پارٹی الیکشن بارے فیصلہ محفوظ