پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور ہائیکورٹ کا الیکشن کمیشن کو تحریک انصا ف کے انٹرا پارٹی الیکشن اور انتخابی نشان بارے کل تک فیصلہ کرنے کا حکم جاری کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پشاور ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے حکم جاری کیا کہ الیکشن کمیشن قانون کے مطابق کل تک فیصلہ جاری کرے ،عدالت نے مختصر فیصلہ جاری کر دیا ۔
یہ بھی پڑھیں : عمران خان عام انتخابات میں حصہ لینگے،بلے کا نشان چھن سکتا ہے ،بیرسٹر گوہر