اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جوڈیشل مجسٹریٹ نے گرفتار بلوچ مظاہرین کو رہا کرنے کا حکم جاری کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق بلوچ نوجوانوں کی ضمانت 5ہزار کے مچلکوں اور ایک شخصی ضمانت پر منظور کی گئی ،عدالت نے کہا کہ ضمانتی مچلکے جمع نہ کرائے گئے تو انہیں جوڈیشل لاک اپ میں رکھا جائے ۔
یہ بھی پڑھیں ؛ توشہ خانہ کیس ،سیشن کورٹ فیصلہ معطل کرنے کی درخواست مسترد