dollar

ڈالر کی قیمت میں کمی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 11پیسے سستا ہونے کے بعد 282.79روپے کی سطح پر بند ہوا ،اوپن مارکیٹ میں ڈالر 25پیسے کی کمی کے بعد 284.25روپے کا ہو گیا ۔

یہ بھی پڑھیں : سابق چیئرمین ڈریپ کا2روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں