راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان سے کاغذات پر دستخط کرانے کیلئے جانے والے وکیل اڈیالہ جیل سے ہی غائب ۔
نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف نے کہا ہے کہ عمران خان سے جیل میں کاغذات پر دستخط کرانے کیلئے جانے والے ایڈووکیٹ رائے علی کو جیل کے اندر سے ہی غائب کر دیا گیا ہے ،پوچھنے پر باہر کھڑے وکلا کو کہا جا رہا ہے کہ ہمیں کچھ پتہ نہیں ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : انٹرا پارٹی الیکشن ،انتخابی نشان، الیکشن کمیشن کو کل تک فیصلہ کرنے کا حکم