pervez

لاڈلوں نے عوام سے روٹی بھی چھین لیا،لیکشن شفاف نہ ہوئے تو بڑا بحران آئے گا ،پرویز الٰہی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ لاڈلوں نے عوام سے کھانا تک چھین لیا ہے ،آئیندہ الیکشن اگر شفاف نہ ہوئے تو بڑا بحران آئے گا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق عدالت میں پیشی کے دوران میڈیا سے گفتگو میں پرویز الٰہی نے کہا کہ مہنگائی پر قابو نہیں ہو رہا ،لاڈلوں نے عوام کو کھانے سے بھی محروم کر دیا ہے ،پی ٹی آئی کے پاس فیلڈ ہی نہیں تو لیول کا کیا کرنا ہے ۔سابق وزیر اعلیٰ نے قومی و صوبائی اسمبلی کی 6نشستوں سے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا ۔

یہ بھی پڑھیں : عمران خان سے کاغذات پر دستخط کرانےجانے والے وکیل رائے علی جیل سے غائب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں