extension

کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں دو دن کی توسیع کر دی گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن نظر ثانی شیڈول جا ری کر دیا گیا جس کے مطابق کاغذات 24دسمبر تک جمع کرائے جا سکتے ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں