کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 25پیسے کی کمی ہوئی ہے ،قیمت میں کمی کے بعد ڈالر 284روپے پر ٹریڈ ہو رہا ہے ۔