لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے لاہور سے انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کر لیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق بلاول بھٹو کے فیصلے کے بعد پارٹی نے ان کے حلقہ این اے 128سے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں : سائفر کیس ،فرد جرم کیخلاف درخواست پر سماعت ملتوی