viv diesel

اداکار وین ڈیزل مشکل کا شکار،سابق سیکرٹری نے زیادتی کا الزام لگا دیا

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) فاسٹ اینڈ فیورئیس کے سٹار ہیرو وین ڈیزل مشکل میں پھنس گئے ،سابق اسسٹنٹ نے زیادتی کا الزام لگا دیا ۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق وین ڈیزل کی سابق سیکرٹری آسٹا جونیسن نے الزام لگایا ہے کہ اداکار نے 2010میں فاسٹ فائیو فلم کی شوٹنگ کے دوران اسے زبردستی زیادتی کا نشانہ بنایا ۔

یہ بھی پڑھیں : میرا کے گھر سے قیمتی اشیا کی چوری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں