crack down

کراچی میں جرائم کیخلاف 20روزہ کریک ڈاﺅن

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) شہر قائد میں جرائم پیشہ عناصر کیخلاف 20روزہ آپریشن کا فیصلہ کر لیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ایس ایس پی ساﺅتھ نے ٹارگٹڈ آپریشن کیلئے ڈی آئی جی ساﺅتھ کو خط لکھ دیا ،پاک کالونی میں گینگ وار اور منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاﺅن کیلئے اضافی نفری طلب کر لی ۔

یہ بھی پڑھیں : جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کا تھانے پر حملہ ،کام میں مصروف 5مزدوروں کو قتل کر دیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں