ہری پور (مانیٹرنگ ٰڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب کے سیکرٹری کو پولیس نے گرفتار کر لیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق عمر ایوب کے عام انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرنے کیلئے جانے والے انکے سیکرٹری نعیم خان کو گرفتار کر لیا گیا ۔پولیس کا کہنا ہے کہ نعیم اللہ خان کو دفعہ 212کے تحت گرفتار کیا گیا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : بلاول بھٹو کا لاہور سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ