khursheed shah

دعا ہے کہ 8فروری کو الیکشن ہو جائیں ،خورشید شاہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ دعا ہے کہ آٹھ فروری کو الیکشن ہو جائیں ،پی پی پاکستان میں الیکشن کا ماحول بنا رہی ہے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق خورشید شاہ نے کہا کہ الیکش کی تاریخ کا اعلان کرنے چیف جسٹس پاکستان کے شکر گزار ہیں ،ماضی کی طرح اس بار بھی پی پی ہی الیکشن جیتے گی ،عوام سے کیے تمام وعدے پورے کیے ،آئیندہ بھی عوام کو جوابدہ ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں : سپریم کورٹ میں سائفر کی سماعت ،عمران خان اور شاہ محمودکی ضمانت منظور

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں