monis ilahi

”سرکار ہمارے گھر کی عورتوں سے بھی خوفزدہ ہے “

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر مونس الٰہی نے کہا ہے کہ میری والدہ اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرانے گجرات آر او کے پاس پہنچیں تو پولیس اور آر او نے دفتر کو تالہ لگا دیا ۔
اپنے ٹویٹر پیغام میں مونس الٰہی نے کہا کہ یہ لوگ ہمارے گھر کے مردوں سے تو ڈرتے ہی ہیں عورتوں سے بھی خوفزدہ ہو گئے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں : سائفر کیس آج صفر ہو گیا ،سلمان صفدر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں