لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید نے قومی اسمبلی کی دو نشستوں پر کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق صنم جاوید نے این اے 119اور این اے 123سے کاغذات جمع کرا دیے ،زرتاج گل ،ذکیہ شاہنواز ،صبا صادق اور تہمینہ دولتانہ نے بھی کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں : سپریم کورٹ میں سائفر کی سماعت ،عمران خان اور شاہ محمودکی ضمانت منظور