اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں مہنگائی کی سالانہ شرح چالیس فیصد سے زائد پر برقرار
محکمہ شماریات کی جاری رپورٹ کے مطابق ملک میں مہنگائی کی سالانہ شرح 42.60پر آ گئی ہے ،ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.51فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ،ایک ہفتے میں 18اشیائے ضروریہ مہنگی ہوئیں ،انڈے10.42 اور پیاز1.19 فیصد مہنگے ہوئے ,ایل پی جی ،دالوں ،چاول کیلے اور لکڑی کی قیمتوں میں اضافہ ہو ا،9اشیا کی قیمتوں میں کمی ہوئی ۔
یہ بھی پڑھیں : مرغی کا گوشت مہنگا ہو گیا