فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) انسداد دہشتگردی عدالت نے لیگی رہنما عابد شیر علی کو طلب کر لیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق لیگی رہنما کی طلبی شہری کی جانب سے دائر کیے جانے والے استغاثہ میں کی گئی ،استغاثہ کے مطابق عابد شیر نے ایس پی دفتر کو آگ لگانے اور اہلکاروں کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں ۔اے ٹی سی نے عابدشیر کو چار جنوری کو طلب کر لیا ۔
یہ بھی پڑھیں : ”پی ٹی آئی رہنماﺅں کو گرفتار نہ کیا جائے “سپریم کورٹ کا حکومت اور الیکشن کمیشن کو حکم