میانوالی (مانیٹرنگ ڈیسک) بانی تحریک انصاف کے کاغذات نامزدگی این اے 89سے جمع کر دیے گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق بانی پی ٹی آئی میانوالی کے حلقہ این اے 89سے الیکشن لڑیں گے، بلال عمر بودلہ نے عمران خان کے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے ۔
یہ بھی پڑھیں : ”پی ٹی آئی رہنماﺅں کو گرفتار نہ کیا جائے “سپریم کورٹ کا حکومت اور الیکشن کمیشن کو حکم