dead lock

ن لیگ اور آئی پی پی میں ڈیڈ لاک برقرار

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن اور استحکام پاکستان پارٹی میں انتخابی اتحاد پر ڈیڈ لاک ختم نہ ہو سکا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق آئی پی پی اپنی فراہم کردہ لسٹ پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے موقف پر ڈ ٹ گئی ،ن لیگ نے تاحال آئی پی پی قیادت کو انکار نہیں کیا تاہم لسٹ پر نظر ثانی کا پیغام بھجوا یا ہے ۔نواز شریف اور آئی پی پی قیادت میں ملاقات نہ ہونے کے باعث حتمی فیصلہ نہیں ہو سکا ۔

یہ بھی پڑھیں : ”پی ٹی آئی رہنماﺅں کو گرفتار نہ کیا جائے “سپریم کورٹ کا حکومت اور الیکشن کمیشن کو حکم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں