لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس نے کرسمس کیلئے تیار کی گئی سو لیٹر زہریلی شراب برآمد کر لی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سندر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شراب فروش کو گرفتار کر لیا ،ملزم نے ابتدائی بیان میں اعتراف کر لیا کہ اس نے کرسمس پر سپلائی کیلئے شراب تیا ر کی تھی ۔
