چنیوٹ (مانیٹرنگ ڈیسک) انسداد دہشتگردی محکمہ کا آپریشن ،50افراد کا قاتل ساتھی سمیت ہلاک کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اے ٹی سی سے فائرنگ کے تبادلہ میں 2011سے مفرور غضنفر ندیم جس کے سر کی قیمت 25لاکھ مقرر تھی مارا گیا ،مفرور دہشتگرد حساس ادارے کے دفتر پر حملے سمیت پچاس افراد کے قتل میں ملوث تھا ۔،دہشتگرد کے ٹھکانے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ۔
یہ بھی پڑھیں : کرسمس کیلئے تیار 100لیٹر زہریلی شراب پکڑی گئی