afghan

غیر قانونی مقیم افغانوں کی واپسی جاری24،گھنٹے میں 1562افغانی چلے گئے

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سے غیر قانونی مقیم افغانوں کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ایک ہزار 562افغانی واپس افغانستان لوٹ گئے ،ان میں 463مرد ،368خواتین اور 734بچے شامل تھے ۔ابتک چار لاکھ 44ہزار 938افغان باشندے اپنے وطن واپس جا چکے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں : سی ٹی ڈی کا چنیوٹ میں آپریشن50،افراد کا قاتل ساتھی سمیت ہلاک

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں