cricket team

دورہ آسٹریلیا میں قومی ٹیم مسائل کا شکار،نعمان علی کا اپینڈکس آپریشن ،سیریز سے باہر

کینبرا(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم دورہ آسٹریلیا کے دوران فٹنس کے مسائل سے دوچار ہو گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سپنر نعمان علی کو پیٹ میں شدید درد کی شکایت پر ہسپتال لے جایا گیا جہاں ان کا اپینڈکس کا آپریشن ہو ا ،آپریشن کی وجہ سے وہ ٹیسٹ سیریز سے باہر ہو گئے ،خرم شہزاد اور ابرار احمد بھی انجری کا شکار ہوئے تھے ،پاک آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز کا دوسرا میچ 26دسمبر کو کھیلا جائے گا ۔

یہ بھی پڑھیں : غیر قانونی مقیم افغانوں کی واپسی جاری24،گھنٹے میں 1562افغانی چلے گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں