اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عدالت نے 162گرفتار بلوچ مظاہرین کی ضمانتیں منظور کر لیں ۔
نجی ٹی وی کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ نے کیس کی سماعت کی اور پانچ پانچ ہزار روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض ضمانتیں منظور کر لیں ،پولیس نے دو روز قبل بلوچ لانگ مارچ کے شرکا کو گرفتار کیا تھا ۔
یہ بھی پڑھیں : سی ٹی ڈی کا چنیوٹ میں آپریشن50،افراد کا قاتل ساتھی سمیت ہلاک