peshawar high court

پی ٹی آئی الیکشن کمیشن فیصلے کیخلاف ڈٹ گئی ،پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کا اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف پشاور ہائیکورٹ جانے کا اعلان کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی نے انٹرا پارٹی الیکشن اور انتخابی نشان پر الیکشن کمیشن کے فیصلے کو پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا ہے ،بیرسٹ گوہر خان نے کہا ہے کہ الیکشن کا بائیکاٹ کسی صورت نہیں کریں گے ،الیکشن کمیشن پر پہلے دن سے ہی تحفظات تھے ،اس نے ہمارا انتخابی نشان واپس لینے کا تہیہ کر رکھا تھا ،فیصلہ انتخابات کی شفافیت پر سنگین حملہ ہے ،سازش کے ذریعے بلے کا نشان چھیننے کی کوشش کامیاب نہیں ہو گی ۔

یہ بھی پڑھیں : 162گرفتار بلوچ مظاہرین کی ضمانتیں منظور

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں