اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود کو سپریم کورٹ سے ضمانت ملنے کے باوجود رہائی نہ مل سکی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق شاہ محمود کی ضمانت کے مچلکے جمع ہونے کے بعد خصوصی عدالت آج روبکا ر جاری کرے گی ۔یاد رہے کہ سپریم کورٹ نے سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود کی ضمانت منظور کی تھی ۔
یہ بھی پڑھیں : پی ٹی آئی الیکشن کمیشن فیصلے کیخلاف ڈٹ گئی ،پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کا اعلان