لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) زمان پارک جلاﺅ گھیراﺅ کیس میں تحریک انصاف کے اہم رہنماﺅں کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع ۔
نجی ٹی وی کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت میں کیس کی سماعت ہوئی ،جج نے یاسمین راشد ،اعجاز چوہدری اور محمود الرشید کے جوڈیشل ریمانڈ میں 6جنوری تک توسیع کر دی ۔
یہ بھی پڑھیں : اسلام آباد ہائیکورٹ میں آڈیو لیکس کیس ،انٹیلی جنس بیورو اور ایف آئی اے کے سربراہ طلب