اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) توشہ خانہ سزا معطلی اور نااہلی کیخلاف درخواست خارج کرنے کا اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کر دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے ،مطابق بانی چیئرمین تحریک انصاف نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی ،درخواست پر ڈائری نمبر لگا دیا گیا ۔
یہ بھی پڑھیں : زمان پارک جلاﺅ گھیراﺅ کیس ،پی ٹی آئی رہنماﺅں کے ریمانڈ میں توسیع