drone attack

بھارت میں غیر ملکی جہاز پر ڈرون حملہ

گجرات (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی ریاست گجرات میں غیر ملکی بحری جہاز پر ڈرون حملہ ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ڈرون حملہ سے برطانوی بحری جہاز میں آگ لگ گئی ،حملے میں ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ،انتظامیہ کی جانب سے ریسکیو ٹیمیں روانہ کر دی گئیں ۔

یہ بھی پڑھیں : سابق وزیراعظم شہباز شریف کا فیصلہ مستردبھارت میں ٹریڈ افسر تعینات نہ کرنے کا فیصلہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں