imran apeal

توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی اپیل ،سپریم کورٹ میں اعتراضات کے ساتھ واپس

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بانی تحریک انصاف کی توشہ خانہ کیس میں نا اہلی ختم کرنے کیلئے دائر اپیل اعتراضات کے ساتھ واپس ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کو رٹ میں عمران خان کو اپیل پر اعتراضات دور کر کے دوبارہ جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے ،رجسٹرا ر سپریم کورٹ کا کہنا تھا کہ اپیل کے ساتھ دستاویزات مکمل نہیں ،دستاویزات مکمل کر کے اپیل دوبارہ دائر کی جائے ۔

یہ بھی پڑھیں : اڈیالہ جیل میں پرویز الٰہی کو دل کی تکلیف ،ایمبولنس پرراولپنڈی کارڈیالوجی ہسپتال منتقل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں