لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ہائیکورٹ میں تحریک انصاف کے کاغذات نامزدگی جمع نہ کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت ،الیکشن کمیشن حکام کو جھاڑ ۔
نجی ٹی وی کے مطابق جسٹس علی باقر نے الیکشن کمیشن حکام سے کہا کہ آپ کو سپریم کورٹ کے آرڈر کا پتہ ہے ،کیوں کاغذات نامزدگی جمع نہیں کر رہے ،وقت بہت کم ہے ،عدالتی حکم پر عملدرآمد کرائیں ،سپریم کورٹ کے احکامات واضح ہیں،الیکشن کمیشن خود کام نہیں کرنا چاہتا تو الگ بات ہے ،جو درخواستیں آ رہی ہیں ان کا ریکارڈ بن رہا ہے ،آپ کیخلاف شکایات انتہائی سنجیدہ نوعیت کی ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں : توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی اپیل ،سپریم کورٹ میں اعتراضات کے ساتھ واپس