qaisra ialhi

پرویز الٰہی کی اہلیہ کے کاغذات نامزدگی جمع

گجرات (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی کی اہلیہ کے کاغذات نامزدگی گجرات سے جمع ہو گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق قیصرہ الٰہی نے پنجاب اسمبلی کے حلقہ 32سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ۔یاد رہے کہ پولیس نے گزشتہ روز قیصرہ الٰہی کو آر او کے دفتر میں داخلے سے روک دیا تھا ۔\

یہ بھی پڑھیں : توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی اپیل ،سپریم کورٹ میں اعتراضات کے ساتھ واپس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں