yar gul

جناح ہاﺅس حملہ میں گرفتار یار گل عدالت میں پیش

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) جناح ہاﺅس حملہ کیس میں گرفتار ملزم یار گل کو عدالت میں پیش کر دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پولیس نے چھ روزہ ریمانڈ مکمل ہونے پر یار گل کو پیش کیا ،تفتیشی افس نے کہا کہ ملزم کا مزید ریمانڈ دیا جائے ،ابھی فوٹو گرامیٹک ٹیسٹ ہونا باقی ہے ۔عدالت نے ملزم کے جسمانی ریمانڈ میں دس دن کی توسیع کر دی ۔

یہ بھی پڑھیں : عمران خان کی رہائی تک ذمہ داری انجام دوں گا “سازش کے تحت بلے کا نشان چھینا گیا ،بیرسٹر گوہر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں