bolan mail

ایک سال بعدبولان میل پھر پٹڑی پر دوڑنے لگی

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک سال سے بند بولان میل ایک بار پھر پٹڑی پر دوڑنے لگی ،سات سو مسافر کراچی روانہ ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ایک سال سے بند بولان میل کو سروس کو دوبارہ بھال کر دیا گیا ہے ،کوئٹہ سے ٹرین سات سو مسافروں کو لیکر کراچی کیلئے روانہ ہو گئی ،بولان ٹرین بارہ بوگیوں پر مشتمل ہے ،ریلوے حکام نے بگٹی ایکسپریس کو بھی جلد بحال کیے جانے کی خوشخبری سنا دی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : حکومت کا گرین سگنل290،گرفتار بلوچ مظاہرین کو رہا کر دیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں