مودی کے اوچھے ہتھکنڈے،بابری مسجد کی جگہ رام مندرکھڑا کر دیا

نئی دلی (مانیٹرنگ ڈیسک) مودی سرکار کا الیکشن میں کامیابی کا حربہ ،بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیل مکمل ہو گئی ۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایودھیا میں بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر مکمل کر لی گئی ہے ،سیاسی تجزیہ کا ر اسے مودی سرکارکی جانب سے الیکشن جیتنے کیلئے ہتھکنڈا قرار دے رہے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں : ایک سال بعدبولان میل پھر پٹڑی پر دوڑنے لگی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں