peshawar high court

بلے کیلئے الیکشن کمیشن سے جنگ،تحریک انصاف آج پشاور ہائیکورٹ جائیگی

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف آج الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرے گی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف پشاور ہائیکورٹ میں الیکشن کمیشن کے بلے کے انتخابی نشان کو چھیننے کے عمل کو چیلنج کرے گی ،عدالت سے درخواست کی جائے گی کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے اور بلے کا نشان پی ٹی آئی کو واپس دلایا جائے ۔

یہ بھی پڑھیں : پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی100،انڈیکس 61ہزار سے بھی نیچے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں