اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی و صوبائی حلقوں کے امیدواروںکی جانب سے کاغذات نامزدگی کی مد میں جمع کرائی جانے والی فیس سے قومی خزانے کو کروڑوں روپے کا فائدہ ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ابتک کاغذات نامزدگی کی مد میںامیدواروں کی جانب سے جمع کرائی جانے والی فیس 66کروڑ روپے سے زائد ہو چکی ہے ،کاغذات کی جانچ پڑتال جاری ہے جو 30دسمبر تک جاری رہے گی ۔
یہ بھی پڑھیں : بلے کیلئے الیکشن کمیشن سے جنگ،تحریک انصاف آج پشاور ہائیکورٹ جائیگی